: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
دبئی،29دسمبر(ایجنسی) سٹار فٹ لیونل میسی Lionel Messi کو سال 2015 کے بہترین کھلاڑی کے خطاب سے نوازا گیا ہے. ساتویں گلوب فٹ بال اوار ڈس تقریب میں میسی کو اس خطاب سے نوازا گیا، اس کے ساتھ ہی ان کے Barcelona کلب
بارسلونا کے لیے بہترین ٹیم کا ایوارڈ ملا. ایوارڈ حاصل کرنے کے بعد میسی نے کہا 'بہترین کھلاڑی کے طور پر منتخب کیا جانا میرے لئے بہت اہم ہے. مجھے بہت خوشی ہوئی ہے.